مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے سفاکانہ اور بہیمانہ حملوں میں اب تک 519 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں شامل ہیں۔ یمن پر دو ہفتوں سے سعودی عرب کے ہوائی حملے جاری ہیں اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق سعودی وحشیانہ حملوں 62 بچے شہید ہوئے ہیں یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں دس ممالک شامل ہیں جن میں مصر، پاکستان، اردن، سوڈان ، قطر ، کویت، بحرین، امارات ، امریکہ اور اسرائيل شامل ہیں۔
مہر نیوز/3 اپریل / 2015 ء : اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے سفاکانہ اور بہیمانہ حملوں میں اب تک 519 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں شامل ہیں۔
News ID 1852764
آپ کا تبصرہ